84

امیر حمزہ ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم گرفتار

راولاکوٹ ( محمد خورشید بیگ )
کمشنر پونچھ ڈویژن مسعودالرحمن ۔ڈی آئی جی پونچھ ڈویژن سردار راشد نعیم ۔ایس ایس پی پونچھ چوہدری ذوالقرنین سرفراز کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ داتوٹ نے ھمراہ نفری کاروائی کرتے ہوئے امیر حمزہ ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا اور ملزم سے تفتیش شروع کر دی ھے
صدر ڈسٹرکٹ بار راولاکوٹ کی طرف سے کمشنر و ڈی آئی جی ۔ایس ایس پی ۔کا شکریہ کہ جہنوں نے اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ھوئے فی الفور ملزم کو گرفتار کروا کر حوالات پہنچا دیا ہے امید ھیکہ آہندہ بھی اسی طرح قانون پر عملدرآمد ھوگا اور کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں