54

ایس ایچ او تھانہ چوکی چوہدری سکندر اعظم نے ایس پی بھمبر کی ہدایت کی روشنی میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف کارواٸیوں کا سلسلہ جاری

بھمبر(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او تھانہ چوکی چوہدری سکندر اعظم نے ایس پی بھمبر کی ہدایت کی روشنی میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف کارواٸیوں کا سلسلہ جاری ایس ایچ او سمانی سکندر اعظم نے ہمراہ نفری کاروائی کرتے ہوئے ندیم ولد محمد اسحاق قوم جٹ ساکن بنڈالہ سے 12 لیٹر شراب 1 کلاشنکوف 1 پمپش رائفل 1 رائفل 12 بور 1 پستول 9 ایم ایم 1 پستول 30 بور 195 زندہ روند برآمد کر لئے ملزمان کی نشاندھی ڈی ایف سی تھانہ چوکی محمد عقیل نے کی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں