46

ترک صدر کے مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سے کشمیریوں کے حوصلے اور قوت میں مزید اضافہ ہوا ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہی کہ ترک صدر کے مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سے کشمیریوں کے حوصلے اور قوت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک طویل عرصہ کے بعد کسی عالمی لیڈر نے یہاں دورہ کرکے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے جس پر ہم ترک صدر کے شکر گزرا ہیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہی کہ ترک صدر کے مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سے کشمیریوں کے حوصلے اور قوت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک طویل عرصہ کے بعد کسی عالمی لیڈر نے یہاں دورہ کرکے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ہے جس پر ہم ترک صدر کے شکر گزرا ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں