toli-peer 91

تولی پیر لسڈنہ روڈ کمیٹی کی مظفرآباد ACSڈاکٹر آصیف شاہ سے ملاقات 24فٹ روڈ فائل

مظفرآباد آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی تولی پیر لسڈنہ روڈ کا نمائندہ وفد لطیف انقلابی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ڈاکٹر آصف شاہ اہے سی ایس ڈویلپمنٹ آزاد کشمیر سے مظفرآباد سیکریٹریٹ میں میٹنگ جس میں لطیف ایڈووکیٹ کے علاؤہ سردار لیاقت حیات سردار خورشید خان قاضی نثار سردار انور سردار مسعود حنیف سردار ذوالفقار سردار عاشق سردار شہزاد صاحب سردار صبدار حلیم خان سردار شفیق خان جب ڈاکٹر آصف شاہ کے علاؤہ کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن اور چیف پلاننگ عامر اعوان نے خصوصی شرکت کی میٹنگ میں ڈاکٹر آصف شاہ نے وفد کو یقین دھانی کروائی کے وزیراعظم کے اعلان اور حکم کے مطابق تولی پیر لسڈنہ روڈ 24 فٹ ہی تعمیر کی جائے گی گو کہ اس روڈ کا ٹینڈر 18 فٹ پر پہلے ہو چکا تھا جب کے عوامی مطالبہ اور وزیراعظم کے اعلان کے بعد 24 فٹ revise فائل پر کام شروع کر دیا گیا ہے کچھ ٹیکنیکل ایشوزموجود ہیں لیکن آس کے باوجود ہم آپ کو یقین دھانی کرواتے ہیں کہ روڈ 24 فٹ ہی تعمیر ہو گی وفد نے آصف شاہ صاحب آور کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن صاحب کی کاوشوں آور ذاتی طور پر دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں آور امید ظاہر کی کے جلد از جلد revise نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور عوام میں پائی جانے والی تشویش دور کر دی جائے گی ریاست نے پروجیکٹ عوامی تحریک کی بنیاد پر نہیں دیا تھا ٹورازم اور عوامی سفری مشکلات کے پیش نظر حکومت آزاد کشمیر کا 70کروڑ سے اوپر کا منصوبہ دینا بغیر کسی نماہندگی کے میرٹ کی علامت ہے اس منصوبے سے آنے والے دنوں میں کارباری سرگرمیوں کے ساتھ روزگار کے موقعے میسر آہیں گے پونچھ ٹورازم کے لیے خوبصورت علاقہ ہونے کی وجہ سے حکومت ترجیحات میں ٹاپ اف لسٹ ہے تولی پیر لسڈنہ روڈ آزاد کشمیر حکومت کا میرٹ پر پروجیکٹ ہے جو سیاسی مفادات اے بالاتر ہے کیونکہ ان دو تین حلقوں سے موجودہ حکومت میں کوئی نماہندگی نہیں ہے بے شمار احباب نے منصوبے کے حوالے میں غلط فہمیاں پھلا حکومت اور عوام کے درمیان انتشار پھلایا جو نہیں ہونا چاہیں تھا محکمہ جات کام اپنے پروسیس میں کرتے ہے اس ٹائم لگاتا ہے سردی موسم کی وجہ سے کام بند تھا جس کی وجہ سے پیمائش وغیرہ لیٹ ہوئی اج سے فائل پر تیزی اے کام جاری ہے پونچھ ڈویژن کے دن اضلاع کو حکومت کی جانب سے تولی پیر لسڈنہ روڈ کا منصوبہ مبارک ہو کمیٹی کے ممبران کا شکریہ جنہوں نے عوام اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کیا ۔۔۔ رپورٹ تلافی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں