41

راولاکوٹ آزادکشمیر دھمنی راولاکوٹ مرغے لڑانے والوں کی شامت آگئی

راولاکوٹ( محمدخورشید بیگ) راولاکوٹ آزادکشمیر دھمنی راولاکوٹ مرغے لڑانے والوں کی شامت آگئی کسی بہانے تو رگڑا ھو گا بھاگتے چور کی لنگوٹی ھی سہی ملزم تو بھاگ سامان اتهے چڑھ گیا اب خود ھی آنا پڑے گا پولیس کی بڑی کارروائی ۔۔
کرونا واہرس اور لاک ڈان کی پابندی کے باوجود دھمنی میں مرغے لڑانے والوں کے خلاف کارروائی لڑکے فرار ہوگئے لیکن ان کے 6عدد موٹرسائیکل اور ایک کار ضبط کر لی گئی ۔۔
تفصیلات کےمطابق اطلاع ملتے ہی انسپکٹر اعجاز خان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور موٹر سائیکل اور گاڑی ضبط کر لی تاہم ملزم فرار ھونے میں کامیاب رہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں