93

راولاکوٹ بیکرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری یاسین عباسی کی معصوم 7 سالہ بچی گھر کے چھت سے گر کر جاں بحق

راولاکوٹ بیکرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ۔
نیشنل بیکرز والے یاسین عباسی صاحب کی معصوم 7 سالہ بچی گھر کے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ راولاکوٹ میں نماز جنازہ 5.30 بجے چلڈرن پارک کے ساتھ اور بعد ازاں نکی کیر باغ میں نماز جنازہ اور تدفین کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں