43

را ولا کو ٹ (پی آئی ڈی) کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان نے کہا ہے

را ولا کو ٹ (پی آئی ڈی) کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان نے کہا ہے کہ لا ک ڈا ؤ ن کا نفا ذ عوا م کی جا ن کے تحفظ کے لیے عمل میں لا یا گیا ہے جس پر عمل درآ مد لا زمی ہے لا ک ڈا ؤ ن کی شرا ئط کی خلا ف ورزی کے مر تکب افرا د کے خلا ف قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے گی عوا م سے اپیل ہے کہ وہ دورا ن لا ک ڈا ؤ ن اپنے گھر و ں تک محدو د رہتے ہو ئے اپنی اور دو سر و ں کی زند گیا ں محفو ظ بنا نے میں مدد کر یں انتظا میہ، پو لیس، اور محکمہ صحت کے آ فیسرا ٓ ن سمیت جملہ رہا ئشی ادا رے لا ک ڈا ؤ ن کی شرا ئط نا فذ کر نے میں بھر پو ر کر دار ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر کمشنر پو نچھ ڈو یژ ن مسعو د الر حمن اور ڈی آ ئی جی پو نچھ ریجن سردار را شد نعیم نے ڈپٹی کمشنر ز اور ایس ایس پیز کے مشتر کہ اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا 21نو مبر را ت 12بجے سے لے کر 6/7دسمبر 2020؁بر وز اتوا ر /تک ہو نے وا لے لا ک ڈا ؤ ن پو عمل درا ٓ مد کے سلسلہ میں کمشنر پو نچھ ڈو یژن کی زیر صدارت منعقد ہ اجلا س میں ڈپٹی کمشنر پو نچھ مر زا ارشد جر ال، ایس پی پو نچھ چو ہد ری ذو لقر نین، ڈپٹی کمشنر با غ ند یم جنجو عہ، ایس پی با غ زا ہد مر زا، ڈ پٹی کمشنر سد ھنو تی سردار طا ہر محمو د، ایس پی سدھنو تی وحید گیلا نی، ڈپٹی کمشنر حو یلی ملک ایو ب، ایس پی حو یلی شو کت مر زا کے علا وہ را جہ عا رف ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر راو لا کو ٹ اور ڈا کٹر حیا ت ڈی ایچ او پو نچھ نے شر کت کی اجلا س کے دوران کمشنر پونچھ ڈویژن نے ڈویژنل آ فیسر ا ن کو ہدا یت کی گئی کہ کر ونا وا ئر س کے پھیلا ؤ کی صور ت حا ل سنگین کومدنظر رکھتے ہوئے اقدامات اٹھائیں جس کی chainتو ڑ نے کے لیے کا بینہ نے دو ہفتو ں کے لیے لا ک ڈا ؤ ن کا فیصلہ کر تے ہو ئے محکمہ دا خلہ کی سطح سے نو ٹیفکشن جا ری کیا ہے انہوں نے کہاکہ جاری شدہ نوٹیکفشن میں شرا ئط واضح طو ر پر در ج ہیں۔انہوں نے کہاکہ ایسے تعلیمی ادا رہ جا ت یا افرا د جو عوا می جا ن کے تحفظ کے منا فی لا ک ڈا ؤ ن کے خلا ف ور زی کے
مر تکب ہو ں گے ان کے خلا ف قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے گی اور عوا م کی جا ن کے تحفظ کے سا تھ کسی کو غیر سنجید گی کا مظا ہر ہ کر نے کی اجا زت نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ تما م عوا می اجتما ت جلسے جلو سو ں بشمو ل زیارا ت، مزا را ت، شا دی بیا ہ کے اجتما ت اور شا دی ہا لز وغیر ہ بھی بند رہیں گے ہو ٹل اور ریسٹو رنٹ کو صر ف ٹیک اوے کی اجا زت ہو گی خلا ف ور زی کی صو رت میں عا م معیا ر کے ہو ٹل یا ریسٹو رنٹ کو 5000ہز ار رو پے تک جبکہ بر ینڈ ہو ٹل یا ریسٹورنٹ کوایک لاکھ رو پے تک جر ما نہ ہو گا ہو ٹل یا ریسٹو ر نٹ سا ت دن کے لیے سیل /بند کر رہے گا تما م شا پنگ ما لز، تجا رتی مرا کز بند رہیں گے تا ہم کر یا نہ، میڈ یکل سٹور، بیکر ز، فر و ٹ شا پ، سبز ی، گو شت، دو دھ، دھی، گیس سٹیشنر ی، تند ور وغیر ہ کی دکا نا ت sopsکے سا تھ صبح 07.00بجے سے شا م 07.00بجے تک کھلی رہیں گی تما م پر ائیو ٹ کلینکس مکمل طو ر پر بند رہیں گی انہوں نے کہا کہ پا رکس اور تفر یح مقا ما ت بند رہیں گے آ زا د کشمیر کی حدو د میں سیا حو ں کی آ مد رفت پر مکمل پا بند ی ہو گی کھیل کو د کے میدا ن سٹیڈیم اور جیمنیز یم وغیر ہ مکمل طو ر پر بند رہیں گے، انہونے کہا کہ پبلک ٹرا نسپو رٹ sopsکے مطا بق چلے گی خلا ف ور زی کی صو رت میں تا دیبی کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی با ربر شا پ بیو ٹی پا لر وغیر ہ بند رہیں گے تعمیرا تی کا م sopsکے تحت اجا زت ہو گی گھر و ں سے با ہر ہر شخص کے لیے ما سک پہنا ضرو ری ہو گا خلا ف ور زی کی صور ت میں 500جر ما نہ ہو گا محکمہ امور دینیہ کی جا نب سے جا ری کر دہ sopsکی پا بند ی کے سا تھ مسا جد اور اما م با ر گا ہو ں میں اجا زت ہو گی انہوں نے کہا کہ مسلما نو ں کے علا وہ دیگر مذا ہب کی عبا دت گا ہو ں میں بھی sopsکے
سا تھ عبا دت کی اجا زت ہو گی مجسٹر یٹ اور پو لیس کی گشتی پا رٹیا ں جاری شدہ ہدا یا ت کی خلا ف ور زی کی صو رت میں 1000پینل کو ڈ 1860کی دفعہ 188کے تحت مو قعہ پر قا نو نی کا روا ئی کے پابند ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں