119

سول جج بلوچ سدھنوتی جواد عباسی حرکت قلب بند ھونے سے انتقال کر گے

پلندری ازاد کشمیر۔ سول جج بلوچ سدھنوتی جواد عباسی حرکت قلب بند ھونے سے انتقال کر گے۔ افطار سے ایک گھنٹہ رھاش گاہ پر دل کا دورہ پڑا اور موقع پر ھی دم توڑ گے۔ انکی نماز جنازہ ھفتہ کو انکے ابای گاوں دھیرکوٹ باغ میں ادا کی جاے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں