69

نامنوٹہ کے قریب ٹرک حادثے کا شکار

راولاکوٹ کے نواجی گاؤں بن بہک سے تعلق رکھنے والے محترم حاجی شبیر کے ٹرک کا نامنوٹہ کے مقام پر ایکسڈنٹ ہوا ہے الحمداللہ کوئی جانی نقصان یا کوئی زخمی نہیں ہوا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں