55

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کی ہدایت پر آزادکشمیر کے جملہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں 31 مئی تک توسیع کر دی گئی

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کی ہدایت پر آزادکشمیر کے جملہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں 31 مئی تک توسیع دیدی گئی اب گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہونگی اطلاق سرکاری و نجی اداروں پر یکساں ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں