55

پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا 65 سالہ مریض لاہور میں انتقال کرگیا افراسیاب ولد محمد عالم ساکنہ نمجر تحصیل عباس پور آزاد کشمیر کا رہنے والا تھا

لاہور (تلافی نیوز )آزاد کشمیر کا پہلا شہری کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 65سالہ افراسیاب ولد محمد عالم ساکنہ نمجر تحصیل عباس پور آزاد کشمیر لاہور میں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے انھیں لاہور میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا زرائع کے مطابق وہ چند روز قبل عباس پور آئے اپنی فیملی کے علاوہ متعدد افراد سے ملاقات کرنے کے بعد واپس لاہور چلے گئے جہاں پر وہ گذشتہ روز کارونا کے باعث زندگی کی بازی ہارگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں