56

پولیس نے منشیات فروشوں کےلئے راولاکوٹ کی زمین تنگ کر دی عوام علاقے میں خوشی کی لہر

راولاکوٹ آزاد کشمیر تلافی رپورٹ
راولاکوٹ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ریجن پونچھ راشد نعیم ،ایس ایس پی صاحب راولاکوٹ چوہدری ذوالقرنین سرفراز کی ہدایت کی روشنی میں اے یس پی سٹی راولاکوٹ خاورشوکت کی نگرانی میں چوکی پولیس جنڈالہ کا سماج دشمن عناصر کے خلاف اپریشن جاری
ماجد نسیم عباسی ASIآفیسر چوکی جنڈالہ نے معہ نفری کفیل احمدHC, کریم دادHC,رشیدDFC,ذوالفقار,بابر امیر,اعجازکنسٹیبلان کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئےملزم ریحان سے بندوق12 بور9 کارتوس,ایک چاقو,ملزم عاشر سے بندوق 12 بور9 کارتوس,ملزم منور سے12 کارتوس معہ گاترہ,ملزم سہیل سے 50 گرام چرس,برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے,جبکہ ایک اور کارروائی میں فراڈ کے کیس میں ملزم خضر حنیف سے 350000 روپے کی ریکوری بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں