454

ڈالر کی اونچی اڑان،121 روپے پر پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل گراوٹ کے باعث انٹر بنک میں امریکی ڈالرکی قدر چھ روپے تک بڑھ گئی۔ نتیجتاً ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی ڈالر 122 (ایک سو بائیس) روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

کاروباری ہفتہ کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اچانک ہونے والے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں زبردست بحران پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں