ہمارے بارے میں

یہ تلافی نیوز کی آفیشل ویب سائٹ ہے جو اس وقت آزاد کشمیرمیں خبروں کا ایک آن لائن ذریعہ ہے. تلافی نیوز آزاد کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر، گلگت بلتستان سے تقریباً ہر خبراور پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت دنیا بھر سے اہم خبروں کو اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

تلافی نیوز کی ترجیحات میں آزاد کشمیر کے عوام سے جڑے بنیادی مسائل کو اپنے صفحات میں جگہ دینا اور متعلقہ حکام کو آگاہ کرنا ہے۔

اسکے علاوہ قارئین کے تبصرے، کالمز اور بلاگز کو بھی اپنی ویب سائٹ اور فیس بک پیج سے شائع کیا جاتا ہے۔

تلافی نیوز صحافت کو کاروباری نقطہ نظر سے بالکل الگ رکھتے ہوئے، بغیر کسی سنسنی کے مصدقہ خبروں کو مہذبانہ طریقے سے شائع کرنے پہ یقین رکھتا ہے۔

اس ویب سائٹ سے خبریں‌ تلافی نیوز کے آفیشل فیس بک پیج https://www.facebook.com/talafinews سے شائع کی جاتی ہیں۔

تلافی نیوز سے رابطے کیلئے یا اپنی خبریں، مواصلات اور بلاگ بیجھنے کیلئے نیچے دئے گئے ذرائع استعمال کر سکتے ہیں۔

> ای میل کر سکتے ہیں dailytalafi2015@gmail.com

> واٹس ایپ کرسکتے ہیں 923333332288 ،، 923335850556

> فیسبک کے آفیشل پیج پر میسج کر سکتے ہیں

کالم کیلئے تلافی نیوز کا لکھاری کے نقطہ نظر سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔