60

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، مذہبی منافرت،افواہیں پھیلانے والوں کو قانون کی گرفت میں لانے کے لئے ایس پی آفس باغ میں سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل قائم

ایس ایس پی باغ کی کاروائی،سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کے لیے اپنے آفس میں مانیٹرنگ سیل قائم کردیا،

ایس ایس پی باغ کے آفس میں سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا،

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، مذہبی منافرت،افواہیں پھیلانے والوں اور فیک آئی ڈیز اور پیجز کے زریعے بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لانے کے لئے ایس پی آفس میں سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل قائم،

مانیٹرنگ سیل کا انچارج اہلکار عابدمحمود ہاشمی کو لگایا گیا ہے،

عوامی حلقوں نے مانیٹرنگ سیل کے قیام کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے ایس ایس پی کو خراج تحسین پیش کیا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں