153

آزاد کشمیر میں غیر معیاری انٹرنیت سروس پر شہری سراپا احتجاج، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر “فور جی سروس بہتر بناؤ کا ٹرینڈ شروع

اسلام آباد

آزاد جموں کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ فورجی سروس کے نام پر صارفین سے دھوکہ دہی پر شہری سراپا احتجاج۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹیم کشمیر کی طرف سے “فور جی سروس بہتر بناؤ” کا ٹرینڈ شروع کردیا۔

موثر احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے improve_4G_in_AJK#
کا ہیش ٹیگ جاری۔

آزاد جموں کشمیر کے متعدد علاقوں میں موبائل سگنل تک دستیاب نہیں،شہری

آزاد جموں کشمیر میں انٹرنیٹ کی ناقص سروس ہے،شہری

فور جی کے نام پر ناقص سروس فراہم کی جارہی ہے،شہری

موبائل کمپنیوں کے مہنگے ترین پیکجز ہیں،شہری

موبائل کمپنیوں نے ناقص سروس کے بدلے لوٹ مار شروع کررکھی ہے،شہری

فور جی کی ناقص سروس اور متعدد علاقوں میں سروس کی عدم فراہمی کا نوٹس لیا جائے،شہری

آن لائن تعلیم کے حصول،کاروباری معاملات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے،شہری

موبائل کمپنیوں نے روش نہ بدلی تو سڑکوں پر بھی نکلیں گے،شہری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں