56

آزادکشمیر میں مون سون کی بارشیں 20 فیصد زیادہ ہونے کی پیشنگوئی سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا

آزادکشمیر میں مون سون کی بارشیں 20 فیصد زیادہ ہونے کی پیشنگوئی سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا

مظفرآباد: مون سون بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اور دریاوں ندی نالوں میں سیلاب کا خطرہ ہے، ایس ڈی ایم اے الرٹ

مظفرآباد: تمام متعلقہ محکموں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت، ایس ڈی ایم اے الرٹ

مظفرآباد: تمام متعلقہ محکموں کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت

مظفرآباد: فوکل پرسن تعینات کرکے متعلقہ محکمے ایس ڈی ایم اے کو فہرست بھجوائیں، الرٹ

مظفرآباد: ایس ڈی ایم اے نے مون سون کی بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی،الرٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں