402

حبیب بنک پلندری کو اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا

پلندری سے روزنامہ تلافی کے نمائندہ خصوصی کی رپورٹ کے مطابق حبیب بنک پلندری صارفین کی سہولت کے بجائے مشکلات میں‌اضافے کا باعث بن رہا ہے.

عید الفطر کے دوراب بیرونی ممالک سے بھیجی گئی رقوم کے حصول میں مشکلات کا سامنا. بنک کےسامنے لمبی لمبی قطاریں‌لگ گئیں، عملہ اپنی خوش گپیوں‌میں‌مصروف عمل دکھائی دے رہا ہے.

عملہ کے ساتھ ذاتی روابط کے حامل افراد کو بنک کے اندربلا کر ڈیل کیا جانے لگا، عام آدمی کا کوئی پرسان حال نہیں ہے. بنک عملہ سے شکایت کی صورت میں‌انتہائی نا مناسب رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

عوام علاقہ نے حکام بالا سے اس معاملی کی چانچ پڑتال اور اصلاح‌کا مطالبہ کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں