211

خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کیلئے کوئی رسہ کشی نہیں پرویز خٹک

پرویز خٹک کی خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردی

انتخاب کے بعد دوستوں کی مجلس کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، پرویز خٹک

خالصتاً نجی محفل کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی، پرویز خٹک

تحریک انصاف میں فیصلہ سازی دھڑے بندی سے نہیں باہم مشاورت سے کی جاتی ہے، پرویز خٹک

افواہ ساز مشینیں مرضی کی خبریں تراشنے کی بجائے اپنی توجہ کسی اور جانب مرکوز کریں، پرویز خٹک

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں