214

آغا سراج درانی سندھ اسمبلی کے اسپیکرمنتخب

کراچی (ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے آغاسراج درانی مسلسل دوسری مرتبہ سندھ اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

سندھ اسمبلی میں کل 158اراکین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جس کے بعد آغاسراج درانی 96ووٹ لے کر پہلے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار جاوید حنیف 59دوسرے نمبرپررہے,3ووٹ مستر د ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں