307

خیبر پختونخواہ سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں‌زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیر (نمائندہ تلافی) خیبر پختونخواہ سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں‌میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے.
ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں‌ہوا، زلزلے کا مرکز افغانستان بتایا جاتا ہے اور ریکٹر اسکیل پر اسکی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں